User:Maliknaeemishfaq

From Wikinews, the free news source you can write!
Jump to navigation Jump to search

راہ خلوص میں پیدا دشواریاں نہ کر

چاھت نہیں تو ھم سے ادا کاریاں نہ کر،
لفظوں سے کھیلنے کی ضرورت نھیں تجھے
سدا دلوں کے ساتھ یہ فنکاریاں نہ کر،
جن سے نہیں محبت انھیں منہ بھی مت لگا
بے وجہ ھر دکان سے خریداریاں نہ کر،
تو شاخ گل ہے کوئی امربیل تو نہیں 
وابستہ ھر شجر سے وفاداریاں نہ کر،
اس شغل بے جواز سے کیا فائدہ تجھے
دل مت دکھا کسی کا دل آزاریاں نہ کر.!!